خارش لگنے کی وجہ کیا ہے اور اسے کیسے ختم کیا جاسکتا ہے

 انسان کے پیٹ پر ایک سوراخ موجود ہوتا ہے جس کو ناف کہا جاتا ہے ناف جو ہے نا یہ درحقیقت ایک زخم کا نشان ہوتا ہے جو کہ پیدائش کے فورا بعد بچے کو اس کی ماسک کے جسم سے الگ کرنے کے نتیجے میں ہوتا ہے ماہرین کے مطابق ناف کی جگہ جسم کے جتنے بھی پارٹس ہیں نا ہمارے تو ہر ہر پارٹ تک پہنچنے والی نسوں کا ایک جال پورا کا پورا ایک یہ بچھا ہوا ہوتا ہے اب ائیے میں ترتیب وار ناف میں تیل ڈالنے کے فوائد میں اپ کو بتاتا ہوں





 نمبر ایک ہاتھوں اور پیروں کے ڈرائی نے یعنی خشکی اور ایڑیوں کا پھٹنا یہ ختم ہو جاتا ہے اچھا ذہنی دباؤ اور نفسیاتی بیماریاں دور ہو جاتی ہیں نمبر تین انکھوں کی خشکی اور خارش ہٹ جاتی ہے نمبر چار نظر شارپ ہو جاتی ہے نمبر پانچ خشک جلد یہ تر ہو جاتی ہے اور خارش کو فائدہ ہوتا ہے خارش کی بیماری بھی دور ہو جاتی ہے نمبر چھ ہوا سے پھولنے ہوئے پیٹ میں یہ افاقہ ہوتا ہے نمبر سات پیٹ کی دیگر بیماریاں دور ہوتی ہیں اور نمبر اٹھ بواسیر اور قبض کا یہ خاتمہ ہوتا ہے نمبر نو کمر کا پین کمر کا درد تکلیف یہ ختم ہو جاتی ہے



 نمبر 10 ناخنوں کی بیماریاں ناخنوں سے پھپوندی یعنی فنگس کے امراض دور ہوتے ہیں نمبر 11 ہونٹ نہیں پھٹتے نمبر 12 چہرے پر چمک اتی ہے نمبر 13 گال تروتازہ لیتے ہیں نمبر 14 بالوں میں نکھارا جاتا ہے نمبر 15 ناک کی بڑی ہوئی ہڈی میں یہ کمی ا جاتی ہے ناک کی جلن ختم ہو جاتی ہے یعنی ناف میں تیل ڈالنے سے ناک کے جملہ مراغ دور ہو جاتے ہیں نمبر 16 انکھوں سے پانی بہنا اور چھینکوں کی کثرت یعنی نزلہ زکام یہ سب الحمدللہ ختم ہو جاتا ہے نمبر 17 گلے میں بلغم گرنا بند ہو جاتا ہے تو ناف میں تیل لگانے کے مسلسل عمل سے الحمدللہ عزوجل یہ فائدہ بھی حاصل ہو جاتا ہے کہ اس سے خون کی سخت اور تنگ شریانوں یعنی وینز کی بیماریوں میں افاقہ حاصل ہوتا ہے جسمانی بہت ساری بیماریاں دور ہوتی ہیں تو یہ سارے کے سارے فوائد ہیں ناظرین ناف میں تیل ڈالنے کے بالکل ڈالنا چاہیے ڈالیں اب ائیے کون سا تیل ناف میں ہم ڈال سکتے ہیں ناف پر استعمال کرنے کے لیے چار قسم کے تیل بڑے مفید ہیں نمبر ایک زیتون کا تیل نمبر دو بادام کا تیل نمبر تین ناریل کا تیل اور چوتھے نمبر پر ہے سرسوں کا تیل تو یہ سرسوں کا تیل مسٹرڈ ائل یہ جو تقریبا ہر گھر میں یہ موجود ہوتا ہے تو ان چاروں تیلوں کو ناف میں اپ استعمال کر سکتے ہیں چاہے تو سرسوں کا استعمال کر لیں انشاءاللہ الکریم اللہ کی رحمت سے جسمانی بہت ساری بیماریاں ہماری دور ہو جائیں گی صحت حاصل ہوگی جسمانی اندرونی جو کمزوریاں ہیں وہ بھی انشاءاللہ الکریم دور ہوتی چلی جائیں گے مگر یاد رکھیے گا یہ عمل بھی اپ نے اپنے طبیب کے مشورے سے اس کی اجازت سے ہی کرنا

Post a Comment

0 Comments