مردانہ کمزوری میں دو تین کام ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے ذریعے میں اپ کو سمجھا پاؤں گا کہ اپ کیا ایسا کام کریں گے کہ جس سے اپ

 السلام علیکم دوستوں امید ہے اپ لوگ خیریت سے ہوں گے اج ہم بات کریں گے کہ کیا اپ ایسا کریں کہ اپ کا جو مردانہ کمزوری ہے وہ قدرتی طور پہ ٹھیک ہو جائیں



 اپ کو بہت زیادہ ڈاکٹروں کے چکر نہ کھانے پڑے اور اسی طرح سے اپ کو بہت زیادہ دوائیاں نہ استعمال کرنی پڑے مردانہ کمزوری میں دو تین کام ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے ذریعے میں اپ کو سمجھا پاؤں گا کہ اپ کیا ایسا کام کریں گے کہ جس سے اپ قدرتی طور پر ہم اس مسئلے کو ٹھیک کر سکتے ہیں پہلا کیا کام ہے کہ ڈاکٹر اپ سے ایک بات پوچھتے ہیں کہ جب اپ کو یہ مردانہ کمزوری کے مسئلے کے لیے اپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو اپ سے پوچھتے ہیں کہ صبح کے وقت اپ کو ایریکشن ہوتی ہیں صبح کے وقت تو جب اپ اس کا جواب دیتے ہیں تو وہ وہاں سے اپنے دماغ میں ہی سوچ لیتے ہیں کہ ہم نے کون سی دوائی اس کو دینی ہے وہ کون سی دوائیاں دیتے ہیں یہ وہی دوائیاں ہیں جس کے نتیجے میں پھر اپ کا اگلا سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم تو گئے تھے مارننگ ہم تو گئے تھے اپنے میل جو الیکٹرانلٹیز فنکشن ہیں اس کے مسئلے کے لیے تو ہمیں تو انہوں نے سٹریس کی دوائی دے دی ہے تو اس کی کیا وجہ ہے دیکھیں جب وہ اپ سے یہ سوال پوچھتے ہیں کہ اپ کو مارننگ الیکشن ہوتی ہے تو اس کا یہ مطلب ہوتا ہے اور اپ اس کا جواب دیتے ہیں صحیح میں یا عام ہے تو ڈاکٹر کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ اپ کے اس مسئلے کی بہت بڑی جو وجہ ہے وہ اپ کا کوئی سٹریس ہے جو ہو سکتا ہے باہر بے شک ظاہر نہ ہو لیکن اندر اپ کے تناؤ ہے ایک کوئی بھی ایسا مسئلہ ہے کہ جس کا اپ دباؤ محسوس کرتے ہیں تو وہ چیز اس کو متاثر کر رہی ہے وہ کیسے ہمارے جسم میں دو سسٹم کام کرتے ہیں ایک کو ہم کہتے ہیں سمپتھیٹک سسٹم اور ایک کو کہتے ہیں پیرا سمپتھیٹک سسٹم جب ہم سکون میں اتے ہیں ہم سوئے ہوتے ہیں تو ہمارا سمپتھیٹک سسٹم کام کرتا ہے اور جب ہم کام کرتے ہیں سارا دن بھر کسی نہ کسی الجھن میں رہتے ہیں تکلیف میں رہتے ہیں کوئی بھاگ دوڑ کر رہتے ہیں تو سمپتھیٹک سسٹم زیادہ کام کرتا ہے تو ایک جملہ ہے جس کو کہتے ہیں پوائنٹ اینڈ شوٹ پوائنٹ کا مطلب اپ سمجھتے ہیں جیسے اپ کسی کو گن پوائنٹ کرتے ہیں یا کوئی اس طرح پوائنٹ کرتے ہیں تو پوائنٹ ہوتا ہے کسی کا نشانہ باندھنا تھا اس کی ری ایکشن جو ہے وہ پی پوائنٹ کو بتاتی ہے اور پی سے بنتا ہے پیراسمپتھیٹک سسٹم اور شوٹ کیا ہوتا ہے کہ ڈسچارج یا ا اس کیفیت یا ڈسچارج والی کیفیت کو ایس سمبتھیٹک یعنی پیرا سمپتھیٹک جو سکون والا کام ہوتا ہے یہ سکون والا نظام ہوتا ہے اس کا تعلق ہے اپ کے الیکشن سے ٹھیک ہے اور اگر صبح کے وقت جب اپ رات کو سوئے ہوئے ہیں تو پیرس میں بتائیں ایک سسٹم اپ کا زیادہ ایکٹیو تھا سمپتھیٹک کم تھا تو مارننگ پہ جب اپ کی انکھ کھلتی ہے تو اپ کو ہوتا کیا ہے اور صبح کے وقت الیکشن ہوتی ہے لیکن پھر بعد میں مسئلہ بنتا ہے اس کا مطلب ہے جب اپ کو سٹریس نہیں ہے تو اپ کا ٹھیک رہتا ہے نظام تو اسی لیے ڈاکٹر اپ کو کیا کرتے ہیں کہ وہ سٹریس کم کرنے والی دوائیاں دے دیتے ہیں دوسرا پھر لوگ کہتے ہیں جی کہ ہم نے وہ جو ڈاکٹر نے اتنی مشہور وہ نیلے رنگ کی ہمیں دوائی لکھ کے دی ہے کہ اس سے اپ کو مردانہ کمزوری جو ہے وہ اپ کی ٹھیک رہے گی تو اس کا اس سے تو لوگ بڑے ڈراتے ہیں کہ اگر کوئی بلڈ پریشر کا مریض ہے دل کا مریض ہے تو اس کو کچھ ہو جائے گا تو ڈرتے ہیں لوگ وہ دیکھیں بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض کو شوگر کے مریض کو ہوتا یہ ہے کہ یہ جو دوائی دی جاتی ہے جو بڑی مشہور ہے تو اس کے اندر نائٹریٹ ہوتا ہے جو نائٹریٹ کیا ہوتا ہے نائٹرک اکسائیڈ یا نائٹریٹ جو ہے وہ اپ کی خون کی نالیوں کو پھیلاتا ہے یعنی اپ کے خون کی نالیاں ڈائلیٹ ہوں گی پھیلیں گی بلڈ فلور زیادہ ہوگا تو اریکشن ختم ہو جائے گی اور بہتر ہو جائے گی اور الیکٹر ڈسکشن ختم ہو جائے گا اس کا مطلب ہے کہ اگر وہ اس چیز کو ان دو چیزوں کو عوام لے کے چلتے ہیں کہ اگر وہ سٹریس کو مینج کر کے اور اسی طرح اپ کے جسم میں نائٹرک اکسائیڈ کو بڑھا کے علاج کر رہے ہیں تو کیا ہم قدرتی طور پہ بھی کچھ ایسا کر سکتے ہیں کہ ان دوائیوں کی ضرورت نہ پڑے اور ہم قدرتی طور پہ اس مردانہ کمزوری کے مسئلے سے نکل ا سکے اس میں ایک تو یہ ہے کہ سٹریس دور کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اپ ایکسرسائز کریں روزانہ کوئی نہ کوئی فزیکل ایکٹیوٹی کریں کیونکہ جب اپ ایکسرسائز کرتے ہیں تو اپ کا جو پارٹی سول ہے وہ وقتی طور پہ اوپر جا کے نیچے اتا ہے اور اس کے بعد اپ ریلیکس ہوتے ہیں اپ کے خون کی نالیاں ریلیکس ہوتی ہیں بلڈ فرو بہتر ہوتا ہے پیرا سمپنیٹک سسٹم اکثر اپ نے دیکھا ہے کہ ایکسرسائز کے بعد اپ سکون میں ا جاتے ہیں تو وہ ڈومینیٹ کر جاتا ہے وہ خابی ہو جاتا ہے تو جس سے اپ کا سٹوڈنٹس کا لیول کم ہوتا ہے دوسرا کوشش کریں ممکن حد تک کوشش کریں کہ چھ سے سات گھنٹے کی نیند لازمی لیا کریں اور جب اپ نیند لیں تو مطلب پھر نیند لیں بہت دفعہ اپ نے دیکھا ہوگا کہ پیٹرول پمپ پہ اپ جاتے ہیں یا کسی بڑی جگہ پہ جاتے ہیں تو وہاں پہ ملازم یا وہاں پہ کام کرنے والے لڑکے سب اکٹھے بیٹھ کے کھانا کھا رہے ہوتے ہیں اس کا مطلب انہوں نے بورڈ لگایا ہوا ہے کہ بھئی کھانا کھا رہے ہیں تو کھا رہے ہیں باقی اپ جائیں جب ہم کھانا کھا لیں گے تو ادھر ائیں گے تو یہی اپ نیند کا سکول رکھیں یہ جو اپ نے سونا ہے تو شور شرابہ جب اپ نے سونا ہے تو اپ کو کوئی ڈسٹرب نہ کرے چاہے موبائل ہو کوئی بھی چیز ہو تو اس کو اپ ایسے ارینج کر کے سوئیں کہ اپ پھر نیند لیں پوری کیونکہ ایکسرسائز کے بعد نیند ایک ایسی چیز ہے جو اپ کے سٹریس کو کم کرتی ہے اس کے بعد ہے کہ کیسے اپ اپنا نائٹرک اکسائیڈ کو یا نائٹریٹ کو اپنے جسم میں بڑھا سکتے ہیں دیکھیں بہت زیادہ نائٹر نائٹرک اکسائیڈ پیدا ہوتا ہے ہمارے پیرا نیزل سائنسز میں یہ جو ناک کے پاس کی ہڈیوں کے اندر کس جگہ ہوتی ہے وہاں پہ اگر اپ دن میں بار بار ناک سے سانس لیتے ہیں تو 



 وہ پیرانازل سائنسز سے پیدا ہونے والا نائٹر اکسائیڈ اپ کے لنگز میں جاتا ہے اور وہاں سے پورے جس وہ گولی کرے گی جیسے میں ذکر کر چکا ہوں تو اسی ٹائپ کا اس کے بعد پھر اپ نے کچھ کھانوں کا انتخاب کرنا ہے اور کچھ کھانے چھوڑنے ہیں اپ نے کچھ کھانے وہ ہیں جن کو کھائیں گے تو اس کی وجہ سے اپ کے جسم میں نائٹ ریٹ پڑے گی اور چھوڑنا کیا ہے شوگر مت استعمال کریں شراب مت استعمال کریں یہ وہ دو چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کی جسے خون کی نالیوں میں بندش اتی ہے خون کا فلو کام ہو جاتا ہے جب خون کا فلو کام ہو جاتا ہے تو وہ مردانہ کمزوری بہت زیادہ ہوتی ہے جلدی ہوتی ہے اور یہ مسئلہ پھر جنم لیتا ہے زیادہ سے زیادہ تو ان دو کے علاوہ جو اپ نے کھانا کیا چیزیں ایسی ہیں کہ جس سے اپ کو جیسے پالک ہے جس کو سپنش کہتے ہیں بڑی مشہور چیز ہے گھروں میں مل جاتی ہے اس کے 100 گرام کے اندر 24 سے لے کے 387 ملی گرام تک نائٹریٹ اپ کو مل جاتا ہے اب پالک کتنی مشکل چیز ہے کہاں سے کیا ایسی چیز ہے کہ جس کے لیے اپ کو کوئی کسی دوسرے شہر جانا پڑے گا پالک کو اپ بہت زیادہ اس کی کوکنگ نہ کریں روٹین میں اس کو اس کے بعد پھر اپ نے کچھ کھانوں کا انتخاب کرنا ہے اور کچھ کھانے چھوڑنے ہیں اپ نے کچھ کھانے وہ ہیں جن کو کھائیں گے تو اس کی وجہ سے اپ کے جسم میں نائٹ ریٹ پڑے گی اور چھوڑنا کیا ہے شوگر مت استعمال کریں شراب مت استعمال کریں یہ وہ دو چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کی جسے خون کی نالیوں میں بندے کام ہو جاتا ہے تو مردانہ کمزوری بہت زیادہ ہوتی ہے جلدی ہوتی ہے اور یہ مسئلہ پھر جنم لیتا ہے زیادہ سے زیادہ تو ان دو کے علاوہ جو اپ نے کھانا کیا چیزیں ایسی ہیں کہ جس سے اپ کو جیسے پالک ہے جس کو سپنش کہتے ہیں بڑی مشہور چیز ہے گھروں میں مل جاتی ہے اس کے س گرام کے اندر 24 سے لے کے 387 ملی گرام تک نائٹریٹ اپ کو مل جاتا ہے اب پالک کتنی مشکل چیز ہے کہاں سے کیا ایسی چیز ہے کہ جس کے لیے اپ کو کوئی کسی دوسرے شہر جانا پڑے گا پالک کو اپ بہت زیادہ اس کی کوکنگ نہ کریں روٹین میں اس کو استعمال کریں لائٹ کوکنگز ہیں اس کے یہ اجزاء جو ہیں خراب نہیں ہوتے اور اپ کو میکسیمم فائدہ ہوتا ہے دوسرے نمبر پہ ہے سلاد پتہ یا لیٹسٹ جسے کہتے ہیں اس کو بھی اپ نے لازمی اپنی خوراک میں شامل کرنا ہے یہ بھی نائٹریٹ کا ایک بہترین ذریعہ ہے اور یہ اپ کو اس کا 100 گرام جو ہے وہ 13 سے لے کے 26 267 ملی گرام تک اپ کو نائٹریٹ دے دیتا ہے ایک اور چیز ہے جس کا جوس بہت زیادہ لوگوں کو کہا جاتا ہے کہ اپ پیا کریں اس کے اندر نائٹریٹ ہوتا ہے اور اس کو تو نیچرل قدرتی وغیرہ تک کہتے ہیں اس کا نام ہے چکندر یا پیٹ روٹ چکندر یا بیڈ روٹ کے استعمال کا فائدہ کیا ہے کہ اس کے اندر اپ کو بہترین ذریعہ ہے یہ نائٹریٹ کا اس کے علاوہ اگر اپ گاجریں استعمال کرتے ہیں کیرٹس استعمال کرتے ہیں تو وہ بھی اپ کو یہی فائدہ دیتی ہیں اگر 100 گرام اپ گاجروں کا استعمال کریں تو ان کے اندر اپ کو 92 سے لے کے 195 ملی گرام تک نائٹریٹ مل جاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ کچھ اور کھانے ہیں جیسے کہ لہسن یعنی گارلک ہے اسی طرح سے اپ اگر گوشت کھاتے ہیں تو اس سے اپ کو فائدہ ہوتا ہے یہ مل جاتا ہے نائٹریٹ ڈارک چاکلیٹ ہے سٹرس فروٹ ہے لیمو مالٹا گرے فروٹ یہ تمام چیزیں ہیں اور میٹھے بھی جیسے اس میں شامل ہوتے ہیں انار ہے اسی طرح سے نرس بادام اخروٹ وغیرہ ہے مونگ پھلی ہے پھر بیج ہوتے ہیں پمپکن سیڈز کا دو کے بیج اور مختلف قسم کے جو بیج ہیں وہ اپ استعمال کر سکتے ہیں تو اسے اس کے ساتھ ساتھ تربوز بڑا مشہور ہے کہ جو بہت زیادہ لوگ مردوں کے درمیان یہ بات بڑی فیمس ہے کہ چکندر اور تربوز اگر اپ استعمال کرتے ہیں تو اپ کو مردانہ کمزوری کم سے کم ہوتی ہے اور اپ کا پرفارمنس بہتر رہتی ہے تو دوستوں یہ قدرتی طریقے سے ہیں جس سے اپ اپنی مردانہ کمزوری کو ٹھیک کر سکتے ہیں اور دوائیوں کے استعمال کی زیادہ ضرورت نہیں پڑے گی اس طرح کی ویڈیوز میں بناتا رہتا ہوں ویڈیو کو لائک کریں چینل کو سبسکرائب کریں کوئی ویڈیو اچھ لگتی ہے تو دوستوں رشتہ داروں سے شیئر کرنے کے لیے نیچے اپشنز کو ضرور استعمال کریں اپ اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھیں اللہ تعالی اپ اور اپ کی فیملی کا ہر قسم کی برائی بیماری اور ازمائشیں محفوظ رکھی



Post a Comment

0 Comments