🌸 رشتہ برائے ازدواجی زندگی 🌸


میرا نام نائلہ ہے، عمر 26 سال، تعلق قوم آرائیں سے ہے،

اور میں ملتان زیڈ ٹاؤن میں مقیم ہوں۔

الحمدللہ میں ایک باحیا، بااخلاق اور سلیقہ شعار لڑکی ہوں،

گھریلو زندگی کو محبت، عزت اور وفاداری کے ساتھ نبھانے کا جذبہ رکھتی ہوں۔

اپنی زندگی کے ہمسفر کے طور پر ایک نیک دل، سمجھدار اور ذمہ دار مرد کی تلاش ہے،

جو گھر داماد بن کر سکون و محبت بھری زندگی گزارنا چاہے۔

میں اپنی تمام زندگی اپنے شوہر کی عزت، خوشی اور خدمت کے لیے وقف کرنا چاہتی ہوں۔

رابطہ صرف سنجیدہ اور بااخلاق

 افراد کریں۔



               CALL NOW 👇


Post a Comment

0 Comments