دوستو اور ساتھیو امید ہے اپ لوگ خیریت سے ہوں گے بہت دفعہ ہم چاہتے ہیں کہ ہم بھی کچھ ایسا کھائیں کہ بہت سارے دوسرے لوگوں کی طرح بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ بوڑھا ہونے کے باوجود لوگ کچھ لوگوں کو کہتے ہیں کہ اپ بوڑھے ہوں گے لیکن لگتے نہیں ہیں
اخر یہ کیا وجہ ہوتی ہے کہ بہت سارے لوگ جب ان کی عمر بڑھتی بھی رہتی ہے اس کے باوجود اس کے اثرات جو ہیں ان کی صحت کے اوپر نظر نہیں اتے بہت سارے لوگ یہ اپنی طرف سے ایک دلیل دیتے ہیں کہ اس طرح کے لوگ بہت زیادہ ایکسرسائزز کرتے ہیں اور اپنی فٹنس کا خیال رکھتے ہیں لیکن یہ جو ایکسرسائزز ہیں یہ نئے دور کی چیزیں ہیں پرانے دور کے انسان ان کی خوراک میں کچھ نہ کچھ ایسا تھا کہ ان کی عمر بھی زیادہ تھی اور بوڑھے ہونے کے باوجود نہ تو ان کے بیماریاں ان کے قریب اتی تھیں اور نہ ہی شکل سے یا اپنے جسم سے بولتے تھے کہ وہ بوڑھے ہو چکے ہیں تو اس ویڈیو میں بھی ہم پانچ ایسی چیزوں کے بارے میں بات کریں گے کہ جن کو وہ نہار اگر اپ استعمال کرتے ہیں ان میں سے کسی بھی پانچ میں سے کسی ایک چیز کی اپ روٹین بنا لیتے ہیں تو گزرتی یا بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات اور ہونے والی جو بیماریاں عام لوگوں میں ہوتی ہیں وہ اپ پہ حملہ اور نہیں ہوگی تو چلیں ایک ایک ار کے ان پانچ چیزوں کے بارے میں بات بھی کرتے ہیں
اور یہ بھی بات کرتے ہیں کہ ان کو استعمال کیسے کریں اس میں سے جو پہلی چیز ہے کھانے والی اس کو ہم کہتے ہیں میتھی دانہ جہاں انگریزی میں اس کو فینو گریک سینز کہتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے اندر ایک تو ائرن ہوتا ہے جو اپ کے اندر خون کی کمی کو نہیں ہونے دیتا اس کے علاوہ دوسرے اس کے اندر صلاحیتیں ہوتی ہیں کہ اپ کی شوگر کے لیول کو یہ نارمل کرتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ لوگ جو میتھی دانہ استعمال کرنا چاہتے ہیں ان کو ہم کہتے ہیں کہ اگر اپ شوگر کی دوائی لے رہے ہیں تو بہت ضروری ہے کہ اپ اپنے ڈاکٹر سے ایک دفعہ بات کر لیں تاکہ یہ نہ ہو کہ اپ کی شوگر زیادہ کم ہو جائے اس کے علاوہ میتھی دانہ اس کے اندر ایک صلاحیت ہے کہ مردوں کے اندر جو ایک مردانہ ہارمون یا ٹیسٹوسٹیرون ہوتا ہے جس کے وقت کے ساتھ جب اس پہ کمی اتی ہے تو مردوں میں خاص طور پہ کمزوری رہنا شروع ہو جاتی ہے چڑچڑا پن رہنا شروع ہو جاتا ہے اور کام کرنے کو دل نہیں چاہتا تو اس میں بھی بھی یہ اہستہ اہستہ میتھی دانے بڑھاوا لاتے ہیں ٹیسٹرول سفیرون کے لیول میں اس کا استعمال کرنے کا کیا طریقہ ہے کیونکہ یہ تو اس کی جو تاثیر ہے وہ گرم ہوتی ہے تو گرمیوں میں ایک چھوٹا چمچ چائے چاول والا چمچ اور سردیوں میں دو چمچ رات کے وقت اپ اس کو پانی میں بھگو کے رکھ دیں اور صبح پھر منہ نہار اس کے بعد اپ اس کو استعمال کر لیں جب اپ اس کو استعمال کریں گے تو ائرن کی کمی سے بچیں گے اسی طرح سے ٹیسٹو سٹیرون کا جو لیول ہے وہ اپ میں ٹھیک رہے گا
اور اسی طرح سے جو شوگر کا مسئلہ ہوتا ہے اس کو کنٹرول کرنے میں یہ بہت زیادہ مدرسے نمبر پہ جو چیز خوراک والی ہے وہ ہے پاپی سیڈز یا خشخاش جس کو ہم اردو میں کہتے ہیں اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے اندر منرلز اور وٹامنز ہوتے ہیں اس کے اندر فائبر ہوتا ہے اچھے اچھا فائبر ہوتا ہے اچھے والی فیٹس ہوتی ہیں کاربوہائیڈریٹس ہوتے ہیں پروٹین ہوتی ہے اسی طرح سے اس کے اندر میگنیشیم ہے فاسفورس ہے زنک ہے کیلشیم ہے اب یہ تمام چیزیں کیا کرتی ہیں کہ ایک تو ڈائجیشن ان سے کہ ہمارا جو انحضام کا ہے چیزوں کو کھانے کے بعد جو چیزیں ہضم ہوتی ہیں وہ بہتر ہو جاتا ہے ہڈیوں میں مضبوطی اتی ہے اور اسی طرح بہت سارے لوگوں کو جب بعض اوقات جسم میں درد ہوتا ہے ہڈیوں میں درد ہوتا ہے تو خشخاش کے اندر یہ صلاحیت ہے کہ وہ اپ کو درد سے نجات دینے میں کافی مدد کرتی ہے اسی طرح سے دل کی صحت کے لیے بہت اچھی چیز ہے خوشحال اور جو اپ کی جلد ہوتی ہے اس کو تروتازہ اور فریش رکھنے میں بھی بہت اہم کردار ہے او پی سی اس کا یہ خشخاش کا یہ کیونکہ اس کی جو تاثیر ہے وہ ٹھنڈی ہوتی ہے
تو گرمیوں میں ایک چائے والا چمچ ون ٹی سپون اور سردیوں میں ادھا رات کو اپ نے پانی میں بھگو کے رکھ دیں اور اس کے بعد صبح اپ ان کو پیس لیں اور پیسنے کے بعد پھر دودھ میں ڈال کے اپ ان کو استعمال کریں تو اگر اپ ان کو روزانہ استعمال کریں گے تو جو میں نے اپ کو پہلے فائدہ بتائے ہیں یہ تمام وہ فائدے اپ کو ملیں گے اور جس کی وجہ سے بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات اپ کے اوپر نمایاں نہیں ہوں گے دوسرے نمبر پہ جو چیز کھانے والی ہے اس کو ہم کہتے ہیں السی کے بیج یا فلیٹ سیٹس اب یہ جو فلیکسینز ہوتے ہیں ان کی تاثیر بھی کیونکہ ا گرم ہوتی ہے تو اگر تو اپ نے گرمیوں میں لینا ہے تو اپ نے جو ادھا چمچ ہے چائے والا اس کو استعمال کرنا ہے لیکن اگر اپ سردیوں میں استعمال کریں گے تو اپ پورا ایک جو ٹی سپون فل ہے یا چائے والا چمچ ہے اپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں
اس کے استعمال کیسے کرنا ہے وہ میں بعد میں بتاتا ہوں لیکن فائدے کیا ہیں اس کے اندر فائبر اور پروٹین کے ساتھ ساتھ اومیگا تھری فیٹ ایسٹس ہیں اب جو اومیگا تھری فیٹی ایسڈ ہے یہ بہت اچھا ایک اینٹ ہے یا اکسیڈنٹ ہے جس کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ یہ اپ کو کینسر جیسے موزی مرض سے بچاتا ہے بلکہ وزن کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں کافی زیادہ ہیلپ کرتا ہے اب اس وجہ سے اس کا جو استعمال ہے وہ بہت ضروری ہے استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے فلیکس سینز کو پہلے تو ہمیشہ اپ نے ڈرائی روز کرنا ہے کہ توے پہ رکھ کے اپ نے تھوڑا اس کو بھول لینا ہے اس کے بعد اس کو کوٹ لیں تاکہ تھوڑا اس میں ٹوٹ پھوٹ ہو جائے
ہو کے رکھیں اور صبح دودھ کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں دودھ میں ڈال کے دہی میں ڈال کے استعمال کر سکتے ہیں دلیا میں ڈال کے استعمال کر سکتے ہیں تو اگر اپ اس کو استعمال کرتے ہیں تو جو میں نے پہلے فائدے بتائے ہیں اپ کو اس کے تو فلیکسی یا السی کے بیچ کے وہ تمام فائدے اپ کو ضرور ملتے ہیں نمبر پہ جو چیز ہے اس کو ہم جو کہ مارکیٹ میں بہت اسانی سے مل جاتی ہے کہ وہ استعمال کرنا چاہیے کیونکہ اس کے اندر ائرن ہے جو خون کی کمی سے بچاتا ہے کیلشیم میں جو ہڈیوں کو مضبوطی دیتا ہے وٹامن اے ہے جو اپ کی انکھوں کی بینائی کو بڑا مضبوط رکھتا ہے اس کے اندر پوٹیشیم ہے جو اپ کے بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں اپ کی بہت مدد کرتا ہے تو اس کا سادہ سا ایک طریقہ ہے کہ
رات کو سونے سے پہلے اپ ایک جو بڑا جو ٹیبل سپون فل جس کو یا کھانے کا ہم چمچ کہتے ہیں تو اس کو جو کشمش سے بھر کے وہ اپ ایک کپ میں پیالے میں پانی میں رکھ دیں ساری رات وہ پانی میں رہے اور صبح اپ اس کو ویسے بھی کھا سکتے ہیں اپ کو پتہ ہے یہ بڑے مزے کی ہوتی ہے لیکن اس کے علاوہ اپ دہی میں ڈال کے استعمال کر سکتے ہیں دودھ کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں دلیا میں ڈال کے استعمال کر سکتے ہیں تو یہ جو کشمش کا باقاعدہ استعمال یعنی پانچوں میں سے جو اپ نے کوئی بھی ایک اپ کسی وقت استعمال کر سکتے ہیں
تو یہ باقاعدہ استعمال بھی اپ کو بہت ساری بیماریوں سے بچانے میں مددگار سات دوستو سب سے اخر میں جو پانچویں نمبر پہ ہم نے جس چیز کی بات کرنی ہے وہ ہے بادام یا البینٹس اپ دوستوں کو پتہ ہے کہ بچپن میں اکثر جو بچے ہیں ان کو ان کے والدین بادام اور اخروٹ وغیرہ کھلاتے ہیں اس کی وجہ کیا ہوتی ہے کہ اس کے اندر منرل ہے اس کے اندر وٹامن ہے اس کے اندر پروٹین ہے اس کے اندر اچھے والے یا ہیلدی فیٹس ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ دل اور دماغ دونوں کے لیے بہترین ہے
اس کے علاوہ بھی دل اور دماغ کے علاوہ جس کی وجہ سے بچوں کو ہم اکثر کھلاتے تھے خون کی نالیوں کے لیے بہترین ہے ہماری ہڈیوں کے لیے بہترین چیز ہے اور اسی طرح سے ہمارے جو مسلز ہوتے ہیں جو پٹھے ہوتے ہیں جن کو پھر وقت کے ساتھ ساتھ ہمیں درد محسوس ہوتا ہے تو ان کو بھی یہ مضبوطی دیتے ہیں المنڈز کا یا بادام کا استعمال کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اپ اٹھ بادام لیں رات کو ان کو پانی میں بھگو دیں ساری رات وہ پانی میں رہیں صبح اٹھ کے ان کا چھلکا اتار لیں اور اس کے بعد اپ ان کو ویسے چبا کے بھی کھا سکتے ہیں اور چاہیں
تو اپ ان کو کسی دودھ میں دلیا میں یا دہی میں جو میں اکثر ذکر کر رہا ہوں اس ویڈیو میں تو اپ ان کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ جب رات کو ان کو ہم بھگوئیں گے تو اس کے اندر ایک خطرناک چیز ہوتی ہے جس کو ہم فالٹک ایسڈ کہتے ہیں جو اس کے جتنے بھی فائدے ہیں ان سے ہمیں دور رکھنے کی کوشش کرتی ہے تو اس سے نجات مل جاتی ہے اس لیے کوشش کریں کہ رات کو بھگو کے ضرور استعمال کریں دوستو یہ ہے وہ پانچ چیزیں جن میں سے کسی ایک کو بھی جب اپ باقاعدگی سے منہارا اپ اس کا استعمال کریں گے تو یقین مانیں کہ بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ جو بیماریاں جنم لیتی ہیں
بڑھتی عمر کے ساتھ جو اپ کی چہرے کے اوپر اور جسم کے اوپر جو اپ کی بڑھاپے کے اثرات جو ہیں لوگوں کو نظر انا شروع ہوتے ہیں تو یہ دونوں چیزیں کم ہو جائیں گی اور یقینا لوگ یہ کہنے پہ مجبور ہو جائیں گے کہ اگرچہ اپ کی عمر زیادہ ہے اپ نہیں لگتے زیادہ عمر کے دوستوں اپ کو پتہ ہے اس طرح کی ویڈیو اس چینل پہ ملتی رہتی ہیں ویڈیو کو لائک کریں چینل کو سبسکرائب کریں کوئی ویڈیو اچھی لگتی ہے تو دوستوں رشتہ داروں سے نیچے شیئر کا اپشن ہے تو ضرور شیئر کر دیں اپ اپنا اپنی فیملی کا خیال رکھیں اللہ تعالی اپ کو اپ کے سامنے پر قسم کی برائی بیماری اور ازمائشیں محفوظ رکھے
0 Comments