ناظرین شوگر دور حاضر کے چند ایک خطرناک امراض میں سے ایک ہے جو دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے

 ناظرین شوگر دور حاضر کے چند ایک خطرناک امراض میں سے ایک ہے جو دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے اکثر لوگوں کو شروع شروع میں اس کا بالکل بھی پتہ نہیں چلتا یہ مرض ان کا جسم میں اندر ہی اندر بڑھتا رہتا ہے اور انہیں اس وقت ہی پتہ چلتا ہے جب یہ اپنی جڑیں مضبوط کر چکا ہوتا ہے حالانکہ دوسرے امراض کی طرح ڈائبٹیز کی بھی کچھ خاص علامات ہوتی ہیں جن کے ذریعے سے شروع ہوتے ہی پہچانا جا سکتا ہے 





اور ان علامات کے بارے میں جاننا ہر شخص کے لیے بے حد ضروری ہے چنانچہ اج کی اس پوسٹ میں ہم اپ کو ڈائبٹیز کی چند ایک اہم اور واضح علامات کے بارے میں بتائیں گے اگر یہ علامات کسی بھی شخص میں ظاہر ہوتی ہیں تو اسے فورا اپنا شوگر لیول چیک کروانا چاہیے پوسٹ اچھی لگے تو لائک ضرور کر دیجئے گا کیونکہ اپ کے ایک لائک سے اپ کے پیار سے ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے ناظرین شوگر کی ایک واضح علامت منہ اور سانسوں میں سے ایک خاص قسم کی بدبو کا انا ہے جو بالکل کرے سڑے پھلوں کی طرح محسوس ہوتی ہے اسی لیے اسے فروٹی برید کہا جاتا ہے جو انسان کے پاس بیٹھے ہوئے افراد کو زیادہ واضح طور پہ محسوس ہوتی ہے اگر اپ کی سانسوں میں سے اس طرح کی بدبو اتی ہے تو اپ کو اپنا شوگر لیول ضرور چیک کروانا چاہیے اس تلاوت کے ساتھ ہی اپ کو مسوڑوں کی خرابی کا مسئلہ نہیں ہو سکتا ہے کیونکہ جب ہمارے جسم میں بلڈ شوگر لیول بڑھتا ہے تو اس سے دوران خون میں بھی خلل واقع ہوتا ہے اور شوگر کی زیادہ مقدار ہونے پر ہارم فل بیکٹیریا کو جس میں پھیلنے کا پورا پورا موقع ملتا ہے مسوڑوں میں سے ڈیپ اور خون کا اخراج ہونے لگتا ہے اور مسوڑوں کی خرابی کے باعث دانتوں کی جڑیں کمزور ہو جاتی ہیں اسی طرح اس کا سیدھا ہی اثر اپ کی نظر اور بینائی پر بھی پڑتا ہے جس کی وجہ سے دور یا پانچ سے دکھائی نہ دینا دنیا دکھائی دینا اور کوئی بھی نظر کا کام کرنے سے جلد ہی انکھیں تھپ جانا سر میں درد ہونے لگنا ایسی علامات بھی ظاہر ہونے لگتی ہیں اس کے علاوہ پیشاب بار بار ارام بھی شوگر کی اہم علامات میں سے ایک ہے کیونکہ جب اپ کے جسم میں شوگر کی زیادہ مقدار موجود ہوتی ہے تو اسے خارج کرنے کے لیے گردوں کو زیادہ ایفرٹ کرنا پڑتی ہے بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے جب پیشاب بار بار اتا ہے تو جسم میں پانی کی کمی ہونے پر گلاس بھی زیادہ لگتی ہے لہذا پیاس کا زیادہ لگنا بھی ڈائبٹیز کی ایک اہم علامت ہے خاص طور پہ ایسی پیاس جو بجتی رہی ہے وہ زبان اور حلق خوش رہتا ہے بار بار پانی پینے کو دل کرتا ہے پانی پیتے ہی فورا پیشاب بھی ا جاتا ہے چنانچہ مریض بار بار پانی پیتا ہے اور بار بار ہی پیشاب بھی کرتا ہے اسی طرح اگر اپ کو بہت زیادہ تھکن محسوس ہوتی ہے اور ٹانگوں میں کمزوری محسوس ہونے کے ساتھ ساتھ ٹانگیں درد بھی کرتی ہیں یا پاؤں سن رہتے ہیں پاؤں میں شدید جلن ہوتی ہے تو یہ بھی ڈائبٹیز کی علامات میں سے ایک علامت ہو سکتی ہے وزن کی کمی بیشی بھی اس کی ایک وجہ ہو سکتی ہے خاص طور پہ اگر اپ کا وزن اچانک بہت زیادہ بڑھنے لگے یا ایک نام سے وزن بہت کم ہو جائے تو یہ دونوں یہ میں بات خطرناک ہیں ایسے میں اپ کو اپنا پراپر چیک اپ ضرور کروانا چاہیے اس کے علاوہ ایک اور خاص نام ہے زخموں کا جلد ٹھیک نہ ہونا بھی ہے اگر اپ کے زخم ٹھیک ہونے میں دیر لگتی ہے تو اس کی اگرچہ دوسری وجوہات بھی موجود ہیں لیکن ایک وجہ شوگر کی زیادتی بھی ہو سکتی ہے اس لیے اگر اپ کے زخم دیر سے ٹھیک ہوتے ہیں تو ایسی صورت میں بھی اپ کو اپنا شوگر لیول چیک کرنا چاہیے اسی طرح بعض مریضوں میں بہت ہی زیادتی بھی دیکھنے کو ملتی ہے ایسے لوگوں سے بہت بالکل برداشت نہیں ہوتی دل گرنے لگتا ہے بار بار بھوک لگتی ہے لیکن اس کے باوجود جس میں کمزوری بھی دن بدن بڑھتی رہتی ہے جلد پر اور چہرے پر جھریاں نمودار ہونے لگتی ہیں تو یہ بھی ڈائبٹیز کی ایک علامت ہو سکتی ہے ناظرین ان میں سے کوئی ایک یا ایک سے زائد علامات اگر اپ کو دکھائی دیتی ہیں تو ایک بار اپنا شوگر لیول چیک کر کے ضرور تسلی کر لیجیے تاکہ اگر خدانخواستہ اللہ نہ کرے باب میں سے کسی کو یہ مرض لاحق ہے تو شروع میں ہی مناسب پرہیز اور ٹریٹمنٹ کے ذریعے اسے جتنا جلد ہو سکے کنٹرول کیا جا سکے تو اج کے لیے ترین ناظرین امید کرتا ہوں اج کی ویڈیو اپ کے لیے مفید ثابت ہوگی اسی کے ساتھ اجازت چاہتا ہوں اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments